Past Indefinite Tense in Urdu | with Examples
studyandexam.com › past-simple-urduPast Indefinite Tense in Urdu | with Examples Home Past Indefinite Tense فعلِ ماضی مطلق یہ Tense ایسے کام کے اظہارکے لیے استعمال ہوتا ہے جو گزرے ہوئے وقت میں کیاگیا ہو اورعموما اِسے کیے ہوئے ابھی اِتنا زیادہ وقت نہیں گزرا ہوتا۔عام طور پر ایسے کام اُسی دن ہوئے ہوتے ہیں جب اُس کے بارے میں بولا جارہا ہوتا ہے یا بولنے سے کچھ دیر پہلے ہوئے ہوتے ہیں۔